مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ جابری انصاری ایک اعلی وفد کے ہمراہ روس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شام کے بارے میں بین الاقوامی صلح کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ جابری انصاری آج شام کے امور میں روس کے نمائندے الیگزينڈر لاورنتف اور ترکی کے نمائندے سدات اونال سے ملاقات اور گفتگو کریں گے جس میں شام میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ جابری انصاری ایک اعلی وفد کے ہمراہ روس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شام کے بارے میں بین الاقوامی صلح کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
News ID 1882676
آپ کا تبصرہ